پشاور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹر عمران خان رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں اور ان کی دعوت ولیمہ مقامی ہال میں میں ہوئی۔پشاور کے مقامی ہال میں منعقدہ عمران خان کے دعوت ولیمہ میں قومی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی شامل نہیں تھے تاہم مقامی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی، اس موقع پر عمران خان نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اللہ تبارک تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں اتنا ہی کم ہے کہ اس نے ملک کی نمائندگی کا خواب پورا کیا اور دنیا کی ہر نعمت سے نوازا۔
واضح رہے کہ عمران خان نے پاکستان کی جانب سے 5 ٹیسٹ میچوں میں 29.57 کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پالیکیلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 58 رنز دے کر 5 وکٹیں لی تھی اور قومی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا تھا.
عمران خان رشتہ ازدواج سے منسلک، پشاورمیں دعوت ولیمہ کا اہتمام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































