جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

اوول ٹیسٹ: انگلینڈ 6وکٹوں پر 203رنز، اننگز سے شکست کا خدشہ

datetime 23  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5میچوں پر مشتمل ایشز ٹیسٹ سیریز کا پانچوآں اور آخری ٹیسٹ اوول میں جاری ہے۔ میچ میں آج تیسرے دن کے کھیل ختم ہونے تک انگلش ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں فالو آن کے بعد 6وکٹوں کے نقصان پر 203رنز اسکور کرلیے ہیں، 4وکٹیں باقی ہیں اور اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 129رنز درکار ہیں، ٹیم کی جانب سے کپتان السٹر کک نے ٹیم کو شکست سے بچانے کے لیے 234گیندوں پر 85رنز کی اننگز کھیلی، ان کے آﺅٹ ہونے کے بعد ٹیم کا کوئی بیٹسمین کینگروز بولرز کا سامنے نہ ٹک سکا، کینگروز بولرز کی جانب سے نیتھن لیون نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے پہلے انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز 107رنز 8وکٹوں پر آج دوبارہ شروع کی، تو ان کی پوری ٹیم 149رنز کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی اور اب دوسری اننگز میں بھی اننگز کی شکست کے قریب ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…