بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اوول ٹیسٹ‘ انگلینڈ کے 8وکٹوں پر 107رنز، فالو آن کا خد شہ

datetime 22  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوول(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ اوول کے گراﺅنڈ میں جاری ہے۔ میچ میں آج دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک انگلش ٹیم بری طرح مشکلات سے دوچار نظر آئی، انہوں نے اپنی پہلی اننگز میں 8وکٹوں پر 107رنز اسکور کیے، کینگروز بولرز کی جانب سے مچل مارش3، پیٹر سڈل اور نیتھن لﺅن نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے پہلے دوسرے دن کے آغاز پر آسٹریلوی ٹیم نے اپنی پہلے اننگز 287رنز 3وکٹوں پر دوبارہ شروع کی، تو اسٹیون اسمتھ اور ایدم وجز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اسٹیون اسمتھ 143رنز کی زبردست اننگز کھیلی ساتھ ہی ایدم وجز بھی پیچھے نہ رہے، وہ 76رنز کے ساتھ نمایاں رہے اور آخر میں مچل اسٹارک کے برق رفتار 58رنز نے کینگروز کو ایک بڑا اسکور کا مجموعہ ترتیب دینے میں اہم کردار ادا کیا، انگلش بولرز کی جانب سے اسٹیو فن، بین اسٹوکس اور معین علی نے 3،3کھلاڑیوں کو آوٹ کیا –



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…