منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کریتی سینن سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

نیو دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی فلم ہیروپنٹی سے کیئریر کا آغاز کرنیوالی حسینہ کریتی سینن کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ سلمان خان کی نئی آنیوالی فلم سلطان مین اہم کردار ادا کررہی ہیں اس خبر کے بارے میں کریتی کہا کہنا ہے کہ ان سے اس فلم میں کام کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیاگیا تاہم انہین اس خبر کا علم اخبار کے ذریعے ہوا تھا ۔ انہوں نے میڈیا کی غیر ذمہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو کوئی بھی خبر شائع کرنے سے پہلے اس کی تصدیق ضرو کرنی چاہیئے ، سلمان خان کی فلم سلطان کے بارے میں کہاجارہاہے کہ وہ 2016 ءمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سال شاہ رخ کی رائیس اور سلمان خان کی سلطان عید پر ایک ساتھ نمائش کیلئے پیش کیے جانے کے امکانات ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…