اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سینسناٹی ٹینس ، سرینا ولیمز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک ) سینسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے خواتین کے کوارٹر فائنلز میں امریکا کی سرینا ولیمز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سربیا کی اینا ایوانووچ کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سینسناٹی ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے کوارٹر فائنل میں امریکا کی عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور سربیا کی عالمی نمبر چھ اینا ایوانووچ میں مقابلہ ہوا۔ دونوں ورلڈ کلاس پلیئرز کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ سربیئین پلیئر نے سرینا ولیمز کو پہلے سیٹ میں شاندار شکست دی لیکن بڑی ٹینس پلیئر نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے اگلے دو سیٹ لگاتار جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انہوں نے حریف کو تین چھ ، چھ چار اور چھ دو سے ہرایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…