منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف بھی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی مداح نکلیں

datetime 21  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) باربی ڈول کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ دیپیکا ایک بہترین اداکارہ ہیں جو کسی بھی اداکار کے ساتھ اچھی اداکاری کرسکتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ سے ایک انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ ان کے ساتھی رنبیرکپورکے ساتھ دیپیکا پڈوکون اسکرین پربہتر اداکاری کرتی ہیں جس پراداکارہ نے جواب دیا کہ اس حوالے ان کے پاس کوئی جواب نہیں اور نہ ہی وہ کوئی رائے رکھتی ہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ دیپیکا پڈکون ایک بہترین اداکارہ ہیں جو کسی بھی اداکار کے ساتھ بہترین اداکاری کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
کترینہ کیف نے دپیکا پڈوکون کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رنویرسنگھ اوررنبیرکپورکے ساتھ دپیکا کی اسکرین پراچھی کیمسٹری دکھائی دیتی ہے اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ دپیکا بہترین اداکارہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…