ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ٹونکل کھنہ اور کرن جوہر کی پریم کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی (نیوز ڈیسک) معروف کالم نویس اور سابق بھارتی اداکارہ ٹونکل کھنہ نے حال ہی میں انکشاف کیاہے کہ وہ کرن جوہر کی پہلی محبت ہیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انکی محبت کی شروعات تب ہوئی جب وہ بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کررہے تھے ۔ دوسری طرف معروف ڈائیر یکٹر ، سکرین رائٹر ، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر نے بھی اپنی اکلوتی محت کا اقرار کیا ہے ۔ انکا کا کہنا ہے کہ ٹونکل کھنہ انکی زندگی میں آنیوالی وہ خاتون ہے جس سے انہوں نے سچی محبت کی ، انہوں نے مزید کہا کہ ٹونکل میری زندگی میں آنیوالی واحد لڑکی ہے جس سے میں پاگل پن کی حد تک محبت کرتاہوں ۔ کرن جوہر نے بتایا کہ جب پہلی بار انہوں نے ٹونکل سے اظہار محبت کیا تو اس نے اپنی حسب عادت ہنستے ہوئے ان کا دل توڑ دیا تھا انہوں نے کہا کہ اگر چہ اس کوعرصہ بیت چکا ہے تاہم وہ اس دن کو کبھی نہیں بھلا سکتے ۔ کرن جوہر جو ٹونکل کو بچپن سے جانتے ہیں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی بہت زیادہ ایماندار خاتون نہیں ہیں ٹونکل کھنہ کی تحریر کردہ کتاب مسز فنی بونز بائی ٹونکل کھنہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کرن نے بتایا کہ انہیں اس کی کتاب لکھنے پر بالکل حیرت نہیں ہوئی کیونکہ وہ اداکار سے بہتر مصنف ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…