اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

32سال کی عمر میں شادی کروں گی ،عالیہ بھٹ

datetime 21  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ 32سال کی عمر میں شادی کریں گی ، شادی کیلئے یہ عمر مناسب ہوتی ہے۔بچپن کی دوست انوشکا رانجھن کی فلم ”ویڈنگ پلاﺅ ”کے ٹریلر کی نمائش کے موقع پر اداکارہ نے کہاکہ ابھی میری عمر صرف 22سال ہے ، میرا خیال ہے کہ شادی کا پلاﺅ چکھنے کیلئے 32سال کی عمر مناسب رہے گی۔اداکارہ نے کہاکہ میں نے ابھی شادی کا لڈو نہیں چکھا اس لیے مجھے اس پر کوئی افسوس بھی نہیں ہے۔خوابوں کے شہزادے کی خوبیوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اچھی حس مزاح رکھنے والے کو وہ اپنا ہمسفر منتخب کریں گی۔وہ ایسا ہونا چاہیے کہ جو مجھے ہنسنے پر مجبور کرے ، اس کے ساتھ ساتھ خوبرو ہونا بھی ضروری ہے۔عالیہ نے کہاکہ میں نہیں بتاﺅں گی کہ مجھے کیسے متاثر کرناہے ،جو مجھ سے پیار کرے گا اسے مجھے متاثر کرنا بھی معلوم ہونا چاہیے۔میں بہت حساس لڑکی ہوں اور بعض اوقات میں جذباتی بھی ہوجاتی ہوں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…