ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیدیا

8  جون‬‮  2022

کراچی(این این آئی)سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے سبسڈی کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ توانائی کے شعبے میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، 17 روپے یونٹ بجلی خرید کر 6 روپے میں بیچنے کا کوئی جواز نہیں،

ایل پی جی افورڈ کرنے والوں کو قدرتی گیس دینا مناسب نہیں۔ گزشتہ روز تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین نے کہاکہ توانائی کے شعبے میں ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، 17 روپے یونٹ بجلی خرید کر 6 روپے میں بیچنے کا کوئی جواز نہیں،ایل پی جی افورڈ کرنے والوں کو قدرتی گیس دینا مناسب نہیں، ایسی سبسڈی ناقابل برداشت ہے جو قومی خزانے پر بوجھ ہو۔انہوں نے کہا کہ معاشی اور اقتصادی میدان میں مزید نقصان سے بچنے کیلئے توانائی کے شعبے میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے جبکہ سبسڈی قومی خزانے پر بوجھ ہے۔سابق گورنر نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اسٹیٹ بینک سے قرض لینا اور نئے نوٹ چھاپنا مناسب نہیں، نجکاری سمیت دیگر معاملات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے منشور مد نظر رکھنے چاہئیں، یہ نہیں ہونا چاہیے کہ حکومت میں بیانیہ کچھ ہو اور اپوزیشن میں کچھ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…