ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

دعا کے کپڑوں کو دیکھ کر اس کے آنے کی امید جاگ جاتی ہے،والدہ کی ویڈیو وائرل

datetime 5  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کی والدہ نے کہاہے کہ جب دعا کے کپڑوں پر نظر پڑتی ہے تولگتا ہے وہ اب آجائے گی۔سوشل میڈیا پر دعا زہرہ کی والدہ کے حالیہ انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں وہ اپنی بیٹی کی یاد میں آبدیدہ ہیں۔دعا کی والدہ نے کہا کہ ‘یقین کریں جب سے میری بیٹی گئی ہے، میں نے اس کی الماریاں کھول کر نہیں دیکھیں کیونکہ جب دعا کے کپڑے دیکھتی ہوں تو مجھے اس کے واپس آنے کی امید ہوتی ہے۔دعا کی والدہ نے ظہیر احمد کے اہلخانہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اللّہ کے واسطے میری بیٹی کو چھوڑ دیں، ہم آپ سے دور چلے جائیں گے، ہم آپ کو کچھ نہیں کہیں گے، ہم بہت اذیت میں ہیں، ایک ماں کی بددعا نہیں لیں اور ہمیں ہماری بچی واپس دے دیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…