اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ملک نے کرکٹ کیریئر کے احیا کا کریڈٹ ثانیہ کو دےدیا

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) آل راﺅنڈر شعیب ملک نے قومی کرکٹ کیریئر کے احیا کاکریڈٹ بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا کو دے دیا۔انھوں نے کہاکہ ایسا بھی وقت آتا ہے جب آپ اپنے خیالات اور احساسات کے بارے میں ٹیم میں کسی سے بات نہیں کرسکتے، ایسے میں میں ثانیہ مرزا کا ساتھ حاصل ہونے پر خود کو کافی خوش قسمت سمجھتا ہوں۔
میں ان سے بطور کھلاڑی تبادلہ خیال کرسکتا اور اچھے مشورے حاصل کرتا ہوں، میں جانتا ہوں کہ وہ کتنی سخت محنت کرتی ہیں، اسی چیز نے مجھے کرکٹ میں فائدہ پہنچایا اورمیں پاکستان ٹیم میں کامیابی سے کم بیک کرپایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…