جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

پتریاٹہ چیئرلفٹ پھنس گئی، 3گھنٹے سے سینکڑوں خواتین اور بچے فضا میں معلق

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پتریاٹہ مری میں جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے چیئر لفٹ رک گئی ، سینکڑو ں سیاح فضا میں معلق ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق پتریاٹہ کے مقام پر چیئر لفٹ 3گھنٹے سے بند ہونے کے باعث سیاح بہت زیادہ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں ، محکمہ سیاحت کی جانب فی الحال کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے گئے جن سے سیاحوں کو نیچے اتارا جاسکے ، ذرائع کے مطابق سیاحوں اور انتظامیہ کے درمیان سخت جھگڑا ہوا ہے ، دوسری طرف محکمہ سیاحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چیئر لفٹ پر پھنسے سیاحوں کو اتارنے کیلئے زیرو جنریٹر کااستعمال کیا جارہا ہے ،

مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف

 

انتطامیہ کا کہناہے کہ زیر جنریٹر میں سپیڈ کم ہونے کی وجہ سے نیچے آنے میں کم از کم 5سے 6گھنٹے لگ سکتے ہیں, ذرائع نے بتایا ہے کہ انتظامیہ کے پاس موجود ایمر جنسی جنریٹر بھی ناکارہ نکلنے ہیں  ،



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…