بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرفراز احمد ستمبر میں حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جائیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2015 |
during the 2015 ICC Cricket World Cup match between Pakistan and Ireland at Adelaide Oval on March 15, 2015 in Adelaide, Australia.

لاہور (نیوزڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں نائب کپتان سرفراز احمدکو ٹیم میں شامل نہیں کیا جا ئے گا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سرفراز احمد ستمبر کے مہینے میں اپنی فیملی کے ساتھ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔دورہ زمبابوے میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا جس کی وجہ سے محمد حفیظ اور عمر اکمل کو بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…