عمران خان کے جلسے میں شرکت کرنے کے جرم میں باپ نے بیٹے کو جائیداد سے عاق کر دیا
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ملتان میں ہونے والے جلسے میں شرکت کرنے پر بیٹے کو والد نے اپنی جائیداد سے عاق کر دیا،
سوشل میڈیا پر لڑکے کی تصویر وائرل ہے جس میں اس نے پلے کارڈ اٹھا رکھا ہے اس کارڈ پر لکھا ہوا ہے کہ میں کپتان کا کھلاڑی ہوں جسے والد نے ملتان جلسے میں شرکت کرنے پر جائیداد سے عاق کردیا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے نوجوان کے پلے کارڈ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اس پر انتہائی دلچسپ جاری ہیں۔