لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو عمران خان کی سکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو سابق وزیر اعظم کو ہر حوالے سے بہترین سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعظم نے عمران خان کو فوری طور پر چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام صوبائی حکومتوں کو بھی عمران خان کو جلسے جلوسوں کے دوران سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی جائے۔
وزیر اعظم نے عمران خان کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنیکی ہدایت کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کیلئے بہت بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان
-
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی
-
ایسا فیصلہ دیں گے جو پاکستان ہلا کر رکھ دے گا،جسٹس ہاشم کاکڑ
-
مشہد میں دو دن (آخری حصہ)
-
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند ہونے کا وائرل نوٹیفکیشن ، ترجمان وزیرتعلیم کا اہم بیان آگیا
-
امریکی طیاروں کی تباہی کے بعد اسرائیل کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
-
ایران نے انسانی ہمدردی پر آبنائے ہرمز سے بحری آمدورفت کی اجازت دے دی
-
ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی
-
وارث خان میں چوری کا ڈراپ سین، بیٹا ہی واردات میں ملوث نکلا
-
اوباش نوجوانوں کی بات نہ ماننا طالبہ کا جرم بن گیا، جنسی ہوس کےبعد تشدد کا نشانہ بنادیا گیا
-
ٹرمپ کا ایرانی یورینیم پر قبضے کا ارادہ، ماہرین نے وارننگ جاری کردی
-
ایران میں گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار ڈالرز انعام کی پیشکش
-
ملک کے بیشتر حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی



















































