منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف کا حامد میر کے ا عزاز میں عشائیہ 32 مختلف ڈشز سے تواضع کی گئی ،تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 8  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اظہر مشہوانی نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جس میں انواع و اقسام کی 32 ڈشز رکھی گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے

بیان میں اظہر مشہوانی نے کہا کہ ایک طرف شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں اپنے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کروں گا دوسری طرف گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں صرف ایک شخص حامد میر کیلئے خصوصی اعشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں بے شمار ڈشز کے 32 کورسز چلائے گئے۔اظہر مشہوانی نے حامد میر کو چیلنج کرتے ہوئے مخاطب کیا اور کہا کہ اگر عشائیے کی بات غلط ہے تو حامد میر اس کی تردید کردیں۔دوسری جانب اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے شہبازشریف نے کل رات حامد میر کی خصوصی دعوت کی جس میں 32 مختلف ڈشز کا اہتمام ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…