جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

خوشحال پاکستان میرا اور خان صاحب کا اولین مقصد ہے ، ریحام خان

datetime 18  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)میرے خاوند نے پارٹی کیلئے زندگی وقف کی اس لیے ان کی حمایت کرتی ہوں ، پارٹی میں شامل نہیں ہورہی ،  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ٹویٹر پر جاری ہونے والے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ میں نے اپنے خاوند کو قوم کے مستقبل کیلئے کام کرتے ہوئے دیکھا وہ کچھ بھی کریں ان کی حمایت کرونگی ، خان صاحب نے پارٹی کیلئے زند گی وقف کردی ہے ، خان صاحب اور میرا مقصد خوشحال پاکستان بنانا ہے وہ سیاسی جماعت کے زریعے کام کررہے ہیں میں تعلیم کے شعبے میں رضاکارانہ کام کرکے پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کی خدمت سرانجام دونگی ، انہوں نے مزید لکھا کہ میں خان صاحب کے ساتھ شادی سے پہلے ہی پارٹی میں شمولیت کو رد کرچکی ہوں ، میں نے ہمیشہ دوسروں کی مدد کی لیکن کبھی زندگی میں کچھ حاصل کرنے کیلئے کسی سے مدد نہیں چاہی ،  خیال رہے کہ کل عمران خان نے بھی ریحام خان کے بارے ٹویٹ جاری کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ریحام خان نے تحریک انصاف کی مرضی سے ہری پوری میں سیاسی سرگرمیاں کی ، لیکن اب وہ پارٹی کے معاملات میں سیاسی طور پر شریک نہیں ہونگی



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…