پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

بھارتی مرد اپنی ماں کی پوجا کیوں کرتے ہیں! جواب پائیں ٹونکل کھنہ سے

datetime 18  اگست‬‮  2015

نیو دہلی(نیوز ڈیسک) جیسے کہ ہم جانتے ہیں بولی ووڈ اداکارہ ٹونکل کھنہ جو معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ہیں بذات خود ایک کامیاب اداکارہ کی صف میں جگہ حاصل کرنے میں ناکام رہی تھیں۔تاہم وہ بہترین حس مزاح کی مالک ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی مزاحیہ ٹویٹس کے باعث خاصی شہرت رکھتی ہیں۔انھوں نے اپنے بیٹے آرو اور شوہر کی مدد سے ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی ہے جس میں وہ کہتی دکھائی دیتی ہیں بھارتی مرد اس لئے اپنی ماں کی پوجا کرتے ہیں کیونکہ مذہب نے کہا ہے کہ گائے کی پوجا کرو۔یاد رہے وہ باقاعدگی سے بلاگ پوسٹس اور آرٹیکلز بھی لکھتی ہیں جن میں انکی مزاح کی حس اور حاضر دماغی کا عنصر واضح نظر آتا ہے۔ٹونکل کھنہ نے ’مسز فنی بونز بائی ٹونکل کھنہ‘کے نام سے ایک کتاب بھی تحریر کی ہے اور آجکل اسکی اشاعت کے سلسلے میں کام کر رہی ہیں۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…