جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی ٹینس اسٹاراینڈی مرے نے عالمی نمبرایک نوواک جوکووچ کوشکست دیکرراجرزکپ کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 17  اگست‬‮  2015
MELBOURNE, AUSTRALIA - JANUARY 16: Novak Djokovic of Serbia celebrates defeating Ryan Harrison of USA in his second round match during day three of the 2013 Australian Open at Melbourne Park on January 16, 2013 in Melbourne, Australia. (Photo by Julian Finney/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مونٹریال(نیوزڈیسک)برطانوی ٹینس اسٹاراینڈی مرے نے عالمی نمبرایک نوواک جوکووچ کوشکست دیکرراجرزکپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ ویمنزایونٹ سوئٹزرلینڈ کی بیلینڈا بینچچ کے نام رہا۔ ا ینڈ ی مرے نوواک جوکووچ کیخلاف جیت کا طویل قحط ختم کرنے میں کامیاب ہوگئے، مرے نے مونٹریال میں کھیلے جانے والے ماسٹرزایونٹ کے فائنل میں ورلڈ نمبرون نوواک جوکووچ کوشکست دے کرکینیڈین ہارڈ کورٹ پرتیسرا ٹائٹل جیت لیا،مرے نے تین گھنٹے تک جاری رہنے والے میچ میں چھ چار، چارچھ اورچھ تین سے فتح سمیٹی، اینڈی مرے پچیس ماہ اورآٹھ میچزکے بعد جوکووچ کوشکست دینے میں کامیاب ہوئے، ادھرٹورنٹومیں کھیلا جانے والا ویمنزایونٹ سوئس ٹین ایجربیلینڈا بینچچ کے نام رہا، سیکنڈ سیڈ سیمونا ہالپ انجری کے باعث کھیل جاری نہ رکھ سکیں اورتیسرے سیٹ میں ریٹائرہوگئیں، بینچچ کی فتح کا اسکورسات چھ، چھ سات اورتین صفررہا، سوئس کھلاڑی نے سیمی فائنل میں ورلڈ نمبرون سیرینا ولیمزاوراس سے قبل دوسابق عالمی نمبرایک کیرولین ووزنیاکی اوراینا ایوانووچ کوشکست دی۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…