اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اوربوروسیا ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچزجیت لئے

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

میونخ(نیوزڈیسک) جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ اوربوروسیا ڈورٹمنڈ نے اپنے اپنے میچزجیت لئے۔میونخ میں کھیلے گئے سیزن اوپنرمیں ٹائٹل ہولڈربائرن میونخ نے ہمبرگ ایس وی کوپانچ صفرسے شکست کا مزہ چکھایا، فاتح ٹیم کی جانب سے تھومس مولرنے دو . مہدی بیناتیا، رابرٹ لیوانڈوسکی اورڈگلس کوسٹا نے ایک ایک گول اسکورکیا، ڈورٹمنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بوروسیا ڈورٹمنڈ نے مونچن گلاڈ باخ کیخلاف چارصفرسے کامیابی حاصل کی، ڈورٹمنڈ کے آرمینین مڈفیلڈرہینرک نے دومرتبہ گیند کوجال میں پہنچایا .گزشتہ سیزن کی رنرزاپ وی ایف ایل وولفزبرگ کوفرینکفرٹ کے خلاف کامیابی کیلئے سخت محنت کرنا پڑی، وولفزبرگ نے فرینکفرٹ کوایک کے مقابلے میں دوگول سے شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…