اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے بے حال بھارتی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑا دھچکا

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے بے حال بھارتی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے اور اوپنر شیکھر دھاون انجری کے سبب مکمل دورہ سری لنکا سے باہر ہو گئے ہیں۔شیکھر دھاون گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں 134 اور 28 رنز کی باریاں کھیل کر بھارت کے سب سے کامیاب بلے باز رہے تھے۔گال ٹیسٹ کے دوران سیدھے پر گیند لگنے سے وہ زخمی ہو گئے تھے جہاں طبی معائنے کے بعد ان کے سیدھے ہاتھ میں فریکچر کا انکشاف ہوا ہے جس سے نجات پانے میں انہیں کم از کم چار سے چھ ہفتے لگیں گے۔بھارتی بورڈ نے آئندہ دو ٹیسٹ میچوں کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا جس کیلئے دھاون کے متبادل کے طور پر کسی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا تاہم آل راو ¿نڈر اسٹورٹ بنی کو اسکواڈ کے 16ویں کھلاڑی کے طور پر دستے میں شامل کر لیا گیا ہے۔سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل اوپنر مرلی وجے ان فٹ ہو کر میچ سے باہر ہو گئے تھے اور ان کی جگہ لوکیش راہل کو ٹیسٹ میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…