اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں میٹر بس سروس کے ملازمین نے ہڑ تال کر کے بس سروس معطل کر دی ذرائع کے مطابق اسلام آباد میٹرو بس سروس کے سیکیورٹی عملے نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے میٹر و بس سروس تیسری دفعہ بند کردی جس کی وجہ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں