پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پانچویں اور آٹھویں کلاس کے بچوں کا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ملتوی

datetime 21  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پانچویں اور آٹھویں کے بچوں کا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت سکولوں میں چوتھی، پانچویں اور آٹھویں کے بچوں کا ہونے والا لارج سکیل اسسمنٹ امتحان انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث ملتوی کردیا گیا، امتحان رواں ہفتے ہونا تھا، امتحان میں پچاس ہزار سے زائد بچوں نے شرکت کرنا تھی، مذکورہ امتحان منتخب کردہ سکولوں میں لیا جانا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لارج سکیل اسسمنٹ امتحان ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیا گیا ہے، لارج سکیل اسسمنٹ امتحان بچوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے منعقد کروایا، اب یہ امتحان آئندہ ہفتے ہوگا۔واضح رہے کہ چند روز قبل پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے لارج سکیل اسسمنٹ ٹیسٹ کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کی تھی، جس کے مطابق22 اپریل کو انگریزی ، 23 اپریل کو اردو ، 25 اپریل کو حساب اور 26 اپریل کو سائنس کا پیپر ہونا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…