اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی تعینات کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ امور تعینات کیا گیا ہے۔طارق فاطمی اس سے قبل 2013 سے 2017 میں بھی اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور رہے ہیں۔