منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

جسٹس جواد ایس خواجہ سے صدر نے اُردو میں حلف لیا

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ سےصدر مملکت نے اُردو میں حلف لیا۔پیر کے روز ایوان صدر میں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر اعظم نواز شریف،وفاقی وزراءاور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی ،صدر مملکت ممنون حسین نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ سے عہدے کیلئے اُردو میں حلف لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بنچ نے ملک میں اُردوزبان کو تمام سرکاری دفاتر ،سینیٹ ،قومی اسمبلی ،وزیر اعظم ہاﺅس اور سپریم کورٹ سمیت تمام اداروں میں اُردوکو لازمی قرار دیتے ہوئے رائج العمل کا حکم سنایاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…