اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نئی کابینہ سے متعلق کہا ہے کہ سارے بڑے ڈاکو کابینہ میں شامل ہو گئے۔فواد چوہدری نے نئی کابینہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کا نام سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر لگتا ہے، چوں چوں کا مربہ کابینہ کا نام پڑھیں لگتاہے ،سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے۔