اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بلقیس ایدھی کی ذمہ داری ان کی پوتی اٹھائیں گی

datetime 19  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بلقیس ایدھی کی ذمہ داری اب ان کی پوتی اٹھائیں گی۔سوشل میڈیا پر فیصل ایدھی نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی والدہ کے انسانیت کے مشن کو اب ان کی بیٹی رابعہ فیصل ایدھی آگے بڑھائیں گی۔فیصل ایدھی نے اپنی پوسٹ میں والدکیلئے لکھا کہ یہ ایدھی ہیں، ان جیسا کوئی نہیں، یہ 22کروڑ نفوس میں معتبر گھرانہ ہے، بلقیس ایدھی ہمارے درمیان نہیں رہیں تاہم انسانیت کی خدمت کو جاری رکھنے کا حوصلہ اور ہمت دے گئی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ان کی پوتی ڈاکٹر رابعہ فیصل ایدھی نے اپنی عظیم دادی کے کپڑے پہنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کے عظیم مشن کو جی جان سے جاری رکھا جائے گا۔خیال رہے کہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی چند روز قبل انتقال کرگئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…