اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا نام لیتے ہی بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا بائیڈن ذرا پیچھے ہٹے اور پھر دوسری طرف چلے گئے

datetime 19  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہاوس میں تقریب کے دوران پاکستان کا نام لیتے ہی امریکی صدر جو بائیڈن کے قریب ایسٹر بنی آگیا۔امریکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاوس میں منعقد تقریب کے موقع پر صدر بائیڈن اپنی سرکاری رہائش گاہ پر لوگوں سے ملاقات کررہے تھے اور اس دوران انہوں نے پاکستان اور افغانستان سے متعلق بات شروع ہی کی تھی کہ اچانک ایسٹر بنی ان کے پاس باہیں پھیلائے پہنچ گیا اور انہیں دوسری جانب جانے کا اشارہ کیا۔ اچانک اس مداخلت پر بائیڈن ذرا پیچھے ہٹے اور پھر دوسری طرف چلے گئے۔ طویل عرصے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ صدر بائیڈن کے منہ پر پاکستان کا لفظ آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…