اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

فلم ”شاندار“22اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ”شاندار“22اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ، اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار پردہ سیمیں پر ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں ۔ ہدایتکار وکاس بہل کی یہ فلم ایک فیملی ڈرامہ ہے جس میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار کر رہے ہیں ۔ کامیڈی سے بھرپور فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہد مرکزی جبکہ پنکج کپور سپورٹنگ رول میں نظر آئے ہیں ۔ فلم “شاندار” بائیس اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…