منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ماریہ واسطی نے اپنی 45ویں سالگرہ ترکی میں منائی

datetime 15  اگست‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک)اداکارہ ماریہ واسطی نے اپنی 45ویں سالگرہ ترکی میں منائی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماریہ واسطی نے بطور میزبان نجی ٹی وی چینل کے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی ٹرانسمیشن ترکی کے شہر استنبول میں کی ۔ اس موقع پر گلوکار جواد احمد مہمان خصوصی تھے ۔ جشن آزادی کے حوالے سے ہونیوالی خصوصی ٹرانسمیشن کے دوران ماریہ واسطی نے اپنی 45ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا ۔ادکارہ ماریہ واسطی کا کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری سالگرہ یوم آزادی کے دن آتی ہے اور یہ دن میرے لیے دوہری خوشی لے کر آتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…