ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کی تھرل اور ایکشن سے بھرپورنئی ایڈونچرڈرامہ فلم “ہِٹ مین ،ایجنٹ47 ” کا نیویارک میں شاندار پریمیئر ہوا۔نیویارک کے ٹائم اسکوائر مووی تھیٹر میں پریمیئر کے موقع پر اسٹار کاسٹ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداح بڑی تعداد میں موجود تھے۔اس موقع پرفلم کے مرکزی کردار ادکارروپرٹ فرینڈ،زیچری کوئینٹو اور ہانا وئیرمداحوں کے ساتھ گھل مل گئے۔ اس فلم کی کہانی ڈنمارک کی گیم ڈولپر کمپنی IO Interactiveکی ویڈیو گیم “ہِٹ مین”سے ماخوذ دہشت ناک واقعات کے گِرد گھومتی ہے۔ بہادری اورنشانے بازی میں مہارت کے حیرت انگیز واقعات پر مبنی یہ فلم 21اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
فلم ”ہِٹ مین ،ایجنٹ47 “کا نیویارک میں شاندار پریمیئر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































