نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں ہونے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور اس سے ٹی سیلز کی زیادہ مقدار پیدا ہوتی ہے جو جسم کو انفیکشن سے بچاتی ہے۔ وٹامن سی اعضا کو صحت مند رکھنے اور بیماری سے بچانے میں معاون ہیں۔ تحقیق کے مطابق عمر کے ساتھ ساتھ قوت مدافعت کمزور ہوتی جاتی ہے جس سے بیماری میں مبتلا ہونے کا زیادہ امکان رہتا ہے۔
پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال لمبی عمر میں معاون ثابت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































