اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوگل بھی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا ، سرچ انجن گوگل پاکستانیوں کے ساتھ جشن آزادی منا رہا ہے۔پاکستان کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کروا دیا جو عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کا پاکستانیوں کے لیے جشن آزادی خاص تحفہ ہے۔اس سال گوگل نے جشن آزادی کی مبارکباد دینے کے لیے ڈوڈل میں شاہی قلعہ نمایاں کیا ہے۔پاکستانی شہری جیسے ہی گوگل آن کریں گے ، گوگل انہیں جشن آزادی کا پیغام دے گا۔
پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر گوگل بھی جشن منا رہا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
سرکاری ملازمین کا جی پی فنڈ کتنا ہوگا؟ نوٹیفکیشن جاری
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































