لاہور ( نیوز ڈیسک) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی نامور اداکارہ زارا اکبر نے اپنی والدہ کی علالت کے باعث فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر کو فیصل آباد میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اداکاری کی پیشکش کی گئی تھی مگر زارا اکبر نے اپنی والدہ کی شدید علالت کے باعث ڈرامے میں کام کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ زارا اکبر ان دنوں اپنی والدہ کی تیمارداری میں مصروف ہیں اور انہوں نے اپنے فنکار ساتھیوں اور پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی والدہ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں ۔
زارا اکبر نے والدہ کی علالت کے باعث اسٹیج ڈرامہ کرنے سے معذرت کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز



















































