ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکارہ اور سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش ہیں لیکن ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ایسے شوہر کو ڈھونڈنا ہے جس سے ان کا مزاج مل سکے۔سشمتا سین بہت جلد ایک کامیڈی شو کو بھی جج کرنے والی ہیں۔سشمتا سین کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو ہمیشہ شوبز سے دور رکھا ہے جس کے باعث وہ کامیڈی شو کے سیٹ پر اپنی بیٹیوں کو کم لاتی ہیں۔ان کے مطابق اگر ان کی بیٹیوں کی شوبز میں کام کرنے کی خواہش ہوئی تو ان کی شرط پہلے تعلیم مکمل کرنا ہوگی۔
سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین شادی کے لیے تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































