اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوم آزادی کے موقع پر کل وفاقی دارالحکومت میں 31توپوں کی سلامی دی جائیگی ۔جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21,21توپوں کی سلامی دی جائیگی ۔آج رات 12بجے آتش بازی بھی کی جائیگی ۔یوم آزادی کے موقع پر شہریوں میں جوش و خروش اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے ۔