پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی ) ناسا نے رواں ہفتے ایک بڑے سیارچے کے زمین سے قریب سے گرزنے کی پیش گوئی کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والا یہ بڑا 2015 ڈی آر 215 نامی سیارچہ 1600 فٹ قطر کا ہے اور جب یہ زمین کے قریب سے گزرے گا اس کی رفتار 18 ہزار 500 میل فی گھنٹہ ہوگی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ سیارچہ قریب ہونے کے باوجود زمین سے 41 لاکھ میل کی دوری (زمین اور چاند کے درمیان فاصلے سے 17 گنا زائد) سے گزرے گا، باوجود اس کے ناسا نے سیارچے کو زمین کیلیے ممکنہ طور پر خطرہ قرار دیا ہے۔ اس سیارچے کے قطر کے متعلق زیادہ سے زیادہ اندازہ غزہ کے اہرامِ کی لمبائی سے ساڑھے تین گنا زیادہ ہے، جب کہ کم از کم قطر کا اندازہ 721 فٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…