بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے پارٹی کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے پارٹی الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو ساتھ کی یقین دہانی کرا دی ہے جب کہ جسٹس وجیہہ الدین پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے کل سے باقاعدہ تحریک شروع کرنے کا اعلان کریں گے۔جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی کو قبضہ مافیا سے آزاد کرائیں گے اور اپنی تحریک کے ذریعے پارٹی میں حقیقی جمہوریت کو فروغ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے نظریاتی رہنماو¿ں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ دوسری ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے مقامی رہنماو¿ں کو جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین سے ملنے سے باز رہنے کی ہدایت کی ہے۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین تحریک سے پارٹی کمزور ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…