منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا رائے کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور سابقہ ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن کی فلم جذبہ کا ٹریلر27اگست کو ریلیز ہوگا۔ ایشوریا کی اس فلم کا بیتابی سے انتظار کیا جارہا ہے کیونکہ یہ فلم ایشوریا کی طویل عرصے کے بعد ریلیز ہونے والی کوئی فلم ہے۔ انہوں نے بیٹی ارادھیا بچن کی پیدائش کے بعد سے کوئی فلم سائن نہیں کی تھی اور سنجے گپتا کی جذبہ ان کی کم بیک کے بعد پہلی فلم ہے۔اس فلم میں ایشوریا کے مقابل عرفان خان دکھائی دیں گے۔ عرفان خان اور ایشوریا کی جوڑی اس قدر ناقابل تصور سمجھی جارہی ہے کہ ہر شخص ٹریلر دیکھنے کیلئے بیتاب ہے۔ اس کے علاوہ اس فلم میں اداکارہ شبانہ اعظمی، چندن رائے ، جیکی شیروف کو بھی ایکشن میں دیکھا جاسکے گا۔ یہ فلم 9اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…