نیویارک (نیوز ڈیسک) ایکشن اور تھر لر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا ، فلم میں خفیہ ایجنٹ کی ہنگاموں سے بھرپور زندگی کو دکھایاگیا ہے ۔ ہدایتکار افونسو پو یارٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم سولیس کا تہلکہ خیز ٹریلر جاری کردیاگیا ، فلم کی کہانی ایک امریکی خفیہ ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جسے تلاش ہے ایک تارگٹ کلر کی ، ایجنٹ قتل کی گتھی سلجھانے کیلئے نت نئے طریقے بروئے کار لاتا ہے ، فلم میں اینتھنی ہو پکنس کولن فیر ل جیفری ڈین مورگن اور ایبی کورنش اہم کرداروں میں نظر آئیں گے ، خفیہ ایجنٹ پیشہ ور قاتل کا سراغ لگانے میں کامیاب ہوتاہے یا نہیں ، اسکے لیے انتظار کرنا پڑے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































