لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کے بعد لاہورمیں بھی جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ،چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر قیامت ٹوٹ پڑی-پولیس نے غازی آؓباد نے چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی کوقتل کردیادیاجبکہ پولیس نے اس واردات میں مبینہ طورپرملوث 4افراد کوگرفتارکرکے تفیش شروع کردی ہے ۔مقتول بچے کوچارتین روز قبل اغوا کیاگیاتھااوراس کوزیادتی کے بعد قتل کردیاگیا۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے