کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری آج بلاول ہاﺅس میں ہونےوالے اقلیتوں کے جلسے میں شرکت کیلئے پنڈال میں پہنچ گئے ، وہ جلسہ گاہ میں موجود لوگو ں سے خطاب کریں گے ،انتظامیہ کی جانب سے جلسہ گاہ میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ، سٹیج پر بلٹ پروف شیشے کا باکس تیار کیا گیا ہے ، جلسے سے آصفہ بھٹو بھی خطاب کریں گے