پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہالی وڈ : فلم ”دی مین فرام U.N.C.L.E“کا رنگا رنگ پریمیئر

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)نیویارک میں ہالی وڈ کی نئی ایکشن کامیڈی فلم ”دی مین فرام” U.N.C.L.E“کا رنگا رنگ پریمیئر منعقد ہوا۔ہالی وڈ کی نئی ایکشن کامیڈی فلم ”دی مین فرام U.N.C.L.E“ کے نیویارک پریمیئر میں مرکزی کرداروں ہینری کیول،الیسا ویکینڈر اور الزبیتھ ڈیبیکی سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔فلم کی کہانی 60کی دہائی میں جاری سرد جنگ کے دور کی عکاسی کر رہی ہے، جب سی ا?ئی اے کے دو ایجنٹس نیوکلیئر ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف پر اسرار کرمنل ا?رگنائزیشن کے خاتمے کیلئے میدان میں اترتے ہیں اور اپنے مشن کی تکمیل کیلئے جان تک داو? پر لگا دیتے ہیں۔ ایکشن، ایڈونچر، تھرل اور طنز و مزاح سے بھرپور14اگست کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…