منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی فلم’ ’بن روئے“نے بھارت میں دھوم مچادی

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اوردنیا بھر میں بھرپور پذیرائی کے بعد فلم ” بن روئے “ اب بھارتی سینما میں بھی دھومچا دی ہے،7 اگست کو بھارت کے 82 سینما گھروں میں اس کی کامیاب نمائش کا آغاز ہوااور یہ پہلی پاکستانی فلم ہو گی جو ایک ساتھ 82سینما گھروں میں دکھائی جارہی ہے۔پاکستانی فلم انڈسٹری میں انقلاب اگیاہے جہاں پہلے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہوتی تھی اب پاکستانی فلمیں بھی بھارت میں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں جو کہ پاکستانی فلم انڈسٹری لالی ووڈ کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے۔بھارتی شائقین اس پاکستانی فلم کا بڑی بے چینی سے انتظار کر رہے تھے،بالاخر بھارتی مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور ”بن روئے “ بھارتی سینماوں کی زینت بن گئی۔” بن روئے “ پہلی پاکستانی فلم ہے جو بھارت کے 82 سینما گھروں میں ایک ساتھ دکھائی جا رہی ہے۔یاد رہے کہ سیاسی وجوہ کی بنا پر اس فلم کو مہاراشٹر میں ریلیز کی اجازت نہیں ملی جس کی وجہ سے مہاراشٹر کے شائقین بہت افسردہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…