اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لاہور قلندرز کی طرف سے اننگز کا آغاز کرنے

کے لئے فخر زمان اور عبداللہ شفیق آئے، لاہور قلندرز کا مجموعی سکور پانچ ہوا تھا کہ عبداللہ شفیق انور علی کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، انہوں نے چار رنز بنائے۔ کامران غلام نے 42 رنز بنائے اور وہ عباس آفریدی کی گیند پر شاہنواز دھانی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا انہوں نے 37 گیندوں پر 60 رنز بنائے اور عمران طاہر کی گیند پر شاہنواز دھانی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ محمد حفیظ نے 43 رنز بنائے اور وہ شاہنواز دھانی کی گیند پر انور علی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ فل سالٹ اور راشد خان ناٹ آؤٹ رہے، فل سالٹ نے 24 اور راشد خان نے ایک رنز بنایا۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شاہنواز دھانی، انور علی، عمران طاہر اور عباس آفریدی نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ مقررہ 20 اوورز میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے چار وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور ملتان سلطانز کو جیتنے کے لئے 183 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…