اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف اینکرپرسن ڈاکٹرمعید پیرزادہ کے والد دبئی میں انتقال کرگئے ۔ڈاکٹرمعید پیرزادہ نے اپنے والد کی وفات کاپیغام اپنے ٹوئٹراکاﺅنٹ کے ذریعے دیا۔ان کی ایک ٹوئیٹ کے مطابق ان کے والد انتقال کرگئے ہیں ۔ڈاکٹرمعید پیرزادہ نے مزید کہاکہ ان کے والد اپنی بیوی ،بچوں سے بہت محبت کرتے تھے اوروہ ایک شفیق انسان تھے ۔اللہ تعالی ان کوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے ۔