پشاور(نیوزڈیسک)پولیس کے نظام میں انقلابی تبدیلی،خیبرپختونخوا اسمبلی نے منظوری دیدی،خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس آرڈرترمیمی بل منظورکرلیاہے ،صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیرقانون امتیاز قریشی نے پولیس آڈرز ترمیمی بل پیش کردیا ہے ،جس کے مطابق پولیس کی جانب سے تنازعات کے حل کیلئے قائم مصالحتی کمیٹیوں کو قانونی حیثیت دے دی گئی ہیں۔