منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلم” جانثار “پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائےگی

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی سپر سٹار عمران عباس کی نئی بھارتی فلم” جانثار “پاکستان میں 28 اگست کو ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کی کاسٹ عمران عباس، پرینیا قریشی، ڈائریکٹر مظفر علی و دیگر جلد پاکستان میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد بھی فلم کی تشہیری مہم میں شرکت متوقع ہے ۔ فلم بارے پاکستانی اداکار عمران عباس کا کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ فلم کا پریمئیر پاکستان میں بھی ہو اور میں تمام کاسٹ اور کریو کے ہمراہ پاکستانی پریمئیر میں شرکت کروں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…