منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ، بیٹی سنیل شیٹھی

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کہتی ہیں کہ ان کے پاس سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ۔ ممبئی میں اپنی پہلی فلم ”ہیرو“ کی تشہیر ی مہم کے دوران اتھیا شیٹھی کا کہنا تھا کہ اداکاری ان کا جنون ہے ، فلمی سیٹس پر وقت گزارنا انہیں بہت پسند ہیں واضح رہے کہ ”ہیرو “ کے پروڈویسر سلمان خان ہیں اور اس میں ہیرو کا کردار اداکار ادیتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی ادا کررہے ہیں اور یہ ان کی بھی پہلی فلم ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…