لاہور (آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء� اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر قومی مجرم ہیں۔عطاء� اللہ تارڑ نے شہزاد اکبر کے استعفے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ شہزاد اکبر قومی مجرم ہیں، انتقامی کارروائیوں کا مداوا کون کرے گا؟ انہوں نے کہا کہ ایسٹ ریکوری یونٹ نے قوم کے اربوں روپے خرچے اور نتیجہ کچھ نہ نکلا، کیا شہزاد اکبر سے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کرنے کا حساب لیا جائے گا؟مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء� اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آج سے ٹھیک ایک ہفتہ قبل عطاء� اللہ تارڑ نے یہ بات کی تھی۔